تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 12:53

چوہدری نثار کا جنرل کیانی کو فون ،فوجی افسروں کی شہادت پراظہار افسوس

جیو نیوز - اسلام آباد…وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے آرمی چیف جنرل کیانی سے فون پر رابطہ کرکے اپر دیر میں شہید ہونے والے فوجی افسروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ وہ حکومت کی جانب سے فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہوں،حکومت پاک فوج کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.