تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 12:21

میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پربم سے حملہ،اہلکار شہید

جیو نیوز - میران شاہ…میران شاہ میں دتہ خیل روڈ پرسیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کی جانب سے حملے میں ایک سیکیورٹی اہکار جاں بحق ہو گیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق میران شاہ میں دتی خیل روڈ پر سیکیورٹی فورسز پر دہشت گر دوں کی جانب سے بم حملہ کیا گیاحملے میں ایک سیکیورٹی اہل کار شہید اور ایک زخمی ہو گیا ۔سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جوابی کارروائی پر دہشت گرد فرار ہو گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.