تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 19:51

بجلی چور ی میں کمی اورریکوری سے 8ارب روپے کا فائدہ ہوا، طارق سدوزئی

جیو نیوز - پشاور…چیف ایگزیکٹیو پشاور الیکڑک سپلائی کمپنی طارق سدوزئی کے مطابق خیبر پختونخوا میں بجلی کی چوری میں تین فیصد کمی آنے اور ریکوری میں بہتری سے آٹھ ارب روپے کا فائدہ پہنچا۔اس کے باوجود گزشتہ سال کمپنی کو 30 ارب روپے کا خسارہ برداشت کرنا پڑاہے۔ طارق سدوزئی نے پشاور میں جیو نیوز کے نمائندے محمد نعمان سے خصوصی گفت گو میں انکشاف کیا کہ صوبے کے 60 فیصد گھریلو صارفین بجلی کا بل ادا نہیں کرتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.