تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 7:56

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4بجے شروع ہوگا

جیو نیوز - اسلام آباد…قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہو گا امکان ہے کہ آج کے اجلاس میں آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں، کراچی کی صورت حال اورملک کے معاشی مسائل پر بحث ہو گی۔ ایوانِ بالا، سینیٹ کا اجلاس 23 ستمبر کو ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.