16 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 11:25
لاہور:بیٹی کو راوی میں پھینکنے والے باپ کا مزید4 روزہ جسمانی ریمانڈ
جیو نیوز - لاہور…لاہورکی مقامی عدالت نے بیٹی کو مبینہ طورپر دریائے راوی میں پھینکنے والے سفاک باپ کا مزید4 روزہ جسمانی ریمانڈدیدیا،اوربچی کی تلاش جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔