تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 13:34

کراچی : داوٴد انجینئرنگ کالج میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم

جیو نیوز - کراچی…کراچی میں داوٴد انجینئرنگ کالج میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان تصاد م کے بعد تدریسی عمل معطل ہوگیا۔داوٴد انجینئرنگ کالج میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان پوسٹر پھاڑنے پر تصادم ہوگیا۔ تصادم میں دونوں جانب سے ڈنڈوں کے استعمال سے متعدد طلبہ زخمی ہوگئے۔ طلبہ تنظیموں کے تصادم کے باعث کالج میں تدریسی عمل معطل ہوگیا جبکہ رینجرز نے کالج میں پہنچ کر صورتحال پر قابو پایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.