تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 22:57

کوٹ لکھپت جیل پر دہشت گردوں کے حملے کی دھمکی

جیو نیوز - لاہور…کوٹ لکھپت جیل ذرائع کے مطابق جیل پر دہشت گردوں کے حملے کی دھمکی گئی ہے، جس کے بعد پولیس اور کمانڈوز کی بھاری نفری نے جیل کو چاروں طرف سے گھیرلیا ہے۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ دھمکی دینے والوں نے طالبان اور القاعدہ کا نام استعمال کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.