تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 22:57

لاہورٹاؤن شپ: القاعدہ سے تعلق کے شبے میں 2افراد زیر حراست

جیو نیوز - لاہور… لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرکے القاعدہ سے تعلق کے شبے میں 2افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق زیرحراست افرادمیں میجر(ر)ڈاکٹر اور اس کابیٹاشامل ہیں، دونوں کی سرگرمیاں پراسرارتھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.