تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 19:56

اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ نمائندگی دی جائے،شیخ رشید

جیو نیوز - لندن …عوامی مسلم لیگ کے رہ نما شیخ احمد نے نوازحکومت سے مطالبہ کیاہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو وطن میں زیادہ سے زیادہ نمائندگی دی جائے۔شیخ رشید نے یہ بات لندن میں اپنے اعزاز میں منعقد تقریب سے خطاب میں کہی۔شیخ رشید احمد نے کہاکہ میاں نوازشریف کو قومی اسمبلی میں اپنی اکثریت کا فائدہ اٹھانا چاہیے اور ایسے قوانین منظورکرائیں جن سے اوورسیز پاکستانیوں کو وطن میں زیادہ سے زیادہ خدمت کا موقع ملے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.