تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 21:48

کراچی: منگھو پیر سے مبینہ دہشت گرد گرفتار

جیو نیوز - کراچی… کراچی کے علاقے منگھو پیر میں سی آئی ڈی، حساس ادارے اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی میں ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.