جیو نیوز - کراچی… کراچی کے علاقے منگھو پیر میں سی آئی ڈی، حساس ادارے اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی میں ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔