تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 23:9

کوئٹہ: پشین اسٹاپ سے ماہر امراض قلب ڈاکٹر مناف ترین اغوا

جیو نیوز - کوئٹہ…کوئٹہ کے علاقے پشین اسٹاپ سے ماہر امراض قلب ڈاکٹر مناف ترین کو اغوا کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر مناف ترین نے سرکاری ملازمت سے ریٹائرہونے کے بعد ماڈل ٹاؤن کے علاقے پشین اسٹاپ پر امراض قلب کے علاج کا نجی اسپتال کھول رکھا تھا۔ وہ رات کو اپنے اسپتال سے گھر جانے کیلئے روانہ ہو رہے تھے کہ ایک گاڑی میں سوار مسلح افراد نے انھیں کار سے اتار کر اغوا کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.