تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 10:42

کوئٹہ: ڈبل روڈ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

جیو نیوز - کوئٹہ … کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے، جن کی لاشوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.