تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 11:14

کوئٹہ: نواحی علاقے میں سرچ آپریشن، 2 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

جیو نیوز - کوئٹہ … کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا، اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کوئٹہ کے نواحی علاقے گولیمار چوک کے قریب کی گئی جس کے دوران 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار افراد سے 2 رائفلیں، ایک ایس ایم جی، 2 پسٹل اور 1200 مختلف راوٴنڈز اور 10جعلی نمبر پلیٹیں بھی برآمد کرلی گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.