18 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 15:31
این اے 25ضمنی انتخاب:پی ٹی آئی7062ووٹ لے کرآگے
جیو نیوز - ٹانک…حلقہ این اے25 ٹانک کے32پولنگ اسٹیشنزکے غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے داورکنڈی7062ووٹ لے کرآگے ہیں جبکہ جے یوآئی(ف)کے اسدمحمود3582ووٹ لے کر دوسرے نمبر ہیں۔