تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 16:20

اسلام آباد:بارہ کہو سے دو مبینہ بھتہ خور گرفتار مقدمہ درج

جیو نیوز - اسلام آباد… اسلام آباد کے تھانہ بارہ کہو پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو مبینہ بھتہ خوروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان کے نام مقصود شاہ اور فاروق ہیں جن پر لکڑی کے تاجروں سے بھتہ وصول کرنے کا الزام ہے۔ دونوں افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.