تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 21:25

پاکستان میں مختلف شعبوں میں اعلیٰ تعلیم ممکن بنائی جائے، ماہرین

جیو نیوز - کیمبرج…پاکستان میں بھی مختلف شعبوں میں اعلیٰ سطح کی تعلیم ممکن بنائی جائے تاکہ طلبہ وطن میں رہ کرجدیدترین تعلیم سے آراستہ ہوسکیں۔ جنوب ایشیا کے ماہرین تعلیم نے یہ بات برطانیہ کے شہرکیمبرج میں منعقدکانفرنس سے خطاب میں کہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.