18 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 21:41
ظفر بلوچ کی نماز جنازہ صبح10 بجے فٹ بال گراوٴنڈ لیاری میں اداکی جائیگی
جیو نیوز - کراچی…لیاری امن کمیٹی کے رہنما ظفر بلوچ کی نماز جنازہ آج صبح10 بجے فٹ بال گراوٴنڈ لیاری میں اداکی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق ان کی تدفین میوہ شاہ قبرستان میں کی جائیگی۔