تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 7:52

سانگلہ ہل، ننکانہ صاحب کی تحصیل کچہری میں فائرنگ،4افراد ہلاک

جیو نیوز - ننکانہ صاحب…سانگلہ ہل، ننکانہ صاحب کی تحصیل کچہری میں فائرنگ سے4افراد ہلاک ہو گئے ،پولیس کے مطابق مقتولین پولیس حراست میں پیشی پر آئے تھے،:فائرنگ کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.