تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 14:18

انٹیلی جنس معلومات پرآپریشن ہوتوموٴثرکارروائی ہوسکتی ہے ،حیدر رضوی

جیو نیوز - اسلام آباد…متحدہ قومی موومنٹ کے راہنما حیدرعباس رضوی نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے مطالبے کے تحت آپریشن ہوتوتمام نامعلوم معلوم ہوجائینگے،میڈیاسے گفتگو کرتے ہو ئے حیدر رضوی کا کہنا تھا کہ کراچی میں کوئی نامعلوم نہیں یہ سب کومعلوم ہے،اگرانٹیلی جنس معلومات پرٹارگٹڈآپریشن ہوتوموٴثرکارروائی ہوسکتی ہے، جرائم پیشہ افرادکوپکڑنے سے ہی شہریوں کوتقویت ملے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.