تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 17:0

کالعدم تحریک طالبان نے جاویدابراہیم پراچہ سے بات چیت کی تردیدکردی

جیو نیوز - اسلام آباد…کالعدم تحریک طالبان نے جاوید ابراہیم پراچہ سے حکیم اللہ محسودکی بات چیت کی تردیدکردی۔ ترجمان کالعدم تحریک طالبان کا کہنا ہے کہ جاوید ابراہیم پراچہ کی حکیم اللہ محسود سے بات نہیں ہوئی اور نہ ہی مجھ سے کوئی بات ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.