تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 15:1

کراچی میں نوگوایریا ختم کرنے کیلئے ایم کیوایم حقیقی کی درخواست جمع

جیو نیوز - کراچی…مہاجرقومی موومنٹ خواتین ونگ کی جا نب کراچی میں نو گو ایریا ختم کر نے اور کا رکنان کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں یاد داشت جمع کرا ئی گئی۔ مہا جر قومی مو ومنٹ کی جانب سے کراچی کو اسلحے سے پاک کر نے،نو گو ایریا ختم کر نے اور کا رکنان کی گرفتاری کے خلاف آرٹس کو نسل چورنگی پر احتجا جی مظاہر ہ کیا گیا ۔مظاہرے میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شر کت کی۔مظاہرین نے شہر سے نو گو ایریا ختم کرنے ، اسلحٰہ سے پاک کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔اس مو قع پر مہاجر وقومی منومنٹ خواتین ونگ کی رہنما ردا فاطمہ اور صائمہ حیدر نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں یاد داشت بھی جمع کرائی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.