تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 20:55

نبیل گبول کیخلاف قتل کامقدمہ کھلی سیاسی انتقامی کارروائی ہے: الطاف حسین

جیو نیوز - لندن… متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ نبیل گبول کیخلاف قتل کامقدمہ کھلی سیاسی انتقامی کارروائی ہے، ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے ندیم ہاشمی پرجھوٹامقدمہ قائم کیاگیاتھا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ نبیل گبول کیخلاف قتل کامقدمہ واپس لیاجائے اور ایم کیو ایم کیخلاف انتقامی کارروائیوں کاسلسلہ بندکیاجائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.