تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 21:27

ڈی ایچ اے نے کئی سو ایکڑ اراضی پر قبضہ کر رکھاہے: ڈپٹی کمشنرجنوبی

جیو نیوز - کراچی…ڈپٹی کمشنرجنوبی مصطفیٰ جمال قاضی نے سپریم کورٹ میں پیش کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ڈی ایچ اے نے کئی سو ایکڑ اراضی پر قبضہ کر رکھاہے، اراضی بغیر این اوسی کے جعلی لینرکردی ہے، ڈی ایچ اے کے قبضے سے سندھ حکومت کوکھربوں روپے کانقصان ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بغیرریونیو اور متعلقہ ضلع کے کلکٹرکی این اوسی کے زمین لیزیاسب لیزنہ کی جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.