تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 22:15

آصفہ اوربختاوربھٹو زرداری کی کنگ خان شاہ رخ خان سے ملاقات

جیو نیوز - کراچی…بینظیربھٹواورآصف زرداری کی بیٹی آصفہ اوربختاوربھٹونے بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان سے ملاقات کی ہے اوراپنے ٹوئٹ میں اسکی تصویربھی جاری کی ہے۔ شاہ رخ خان سے ملاقات کی اس تصویر میں کنگ خان کے ایک طرف آصفہ اور دوسری جانب بختاورہیں۔ یہ واضح نہیں کہ تصویر کس موقع پربنوائی گئی تاہم آصفہ اوربختاورکے بڑے بھائی بلاول بھٹوزرداری کی آج سالگرہ بھی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.