تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 10:39

اہل سنت و الجماعت کے رہنما خادم حسین ڈھلوں کی ضمانت منظور

جیو نیوز - بھکر…اہل سنت والجماعت کے مرکزی سیکریٹری جنرل خادم حسین ڈھلوں کی درخواست ضمانت منظور کی لی گئی۔اہل سنت و الجماعت کے رہنما خادم حسین ڈھلوں کو پابندی کے باوجود بھکر میں داخلے کے الزام میں گرفتار کیا گیاتھا،ایڈیشنل سیشن جج بھکرملک اعجاز نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.