تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 18:9

کراچی :لانڈھی ریڑھی گوٹھ میں فائرنگ2افراد ہلاک،3زخمی

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے لانڈھی مین واقع ریڑھی گوٹھ میں فائرنگ کے نتیجہ میں2افرادہلاک اور 3زخمی ہو گئے ۔پولیس ایس ایس پی ناصرآفتاب نے واقعے کے حوالے بتایا ہے کہ فائرنگ منشیات کے اڈے پر کی گئی،اور امکانی طور پر فائرنگ کی وجہ بھتے کاتنازع ہوسکتاہے۔جناح اسپتال کی ڈاکٹر سیمی جمالی نے فائرنگ کے واقعے میں2افرادکی ہلاکت اور 3افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.