21 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 21:39
لوئر دیر: فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ، 12شدت پسند ہلاک
جیو نیوز - پشاور…لوئر دیر میں پاک افغان سرحدکے قریب فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 12 شدت پسندہلاک ہوگئے جبکہ جھڑپ میں2سیکیورٹی اہل کار بھی زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق 15سے20شدت پسندوں نے سیکیورٹی اہل کاروں پرحملہ کیا، فورسزکی جوابی کارروائی سے شدت پسندمارے گئے۔