تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 8:24

پشاور:گرجا گھر کے قریب دھماکا، 30 افراد زخمی

جیو نیوز - پشاور…پشاور میں کوہاٹی گیٹ کے سامنے گرجا گھر کے قریب دھماکے میں 16 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔ فوری طور پر دھماکے کی نوعیب معلوم نہیں ہوسکی۔ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.