تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اپریل 2014
وقت اشاعت: 4:52

کشمور: مسافر کوچ الٹنے سے2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

جیو نیوز - کشمور…انڈس ہائی وے پر غوث پور کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر غوث پور کے قریب پیش آنے والے حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں سے کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.