تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اپریل 2014
وقت اشاعت: 19:36

پاک پتن میں سرکاری اسپتال کا ڈاکٹر کا بیٹااغواء

جیو نیوز - لاہور…پاک پتن میں سرکاری اسپتال کے ڈاکٹر کے بیٹے کو نامعلوم افراد نے اغوا ء کر لیا،پولیس کے مطابق گلشن فرید کالونی کے رہائشی ڈاکٹرعبد الجبار کا پانچ سالہ بیٹا عبد الحسیب گلی میں کھیل رہا تھا،نامعلوم افراد نے اسے کار میں ڈالا اور اغوا کر کے لے گئے، پولیس کے مطابق شہر بھر کی ناکہ بندی کر لی گئی ہے، اغواء کاروں کی جانب سے ابھی تک کوئی مطالبہ سامنے نہیں آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.