تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اپریل 2014
وقت اشاعت: 20:57

کراچی: پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ، پولیس افسر زخمی

جیو نیوز - کراچی… کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں سچل پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی رانا غلام محمد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 2مسلح افراد نے پولیس چوکی پر دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے۔ زخمی پولیس افسر کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.