تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اپریل 2014
وقت اشاعت: 22:50

گوجرانوالہ: پیپلزکالونی میں پولیس اہلکار کی بچے سے زیادتی کی کوشش

جیو نیوز - گوجرانوالہ… گوجرانوالہ کی پیپلزکالونی میں پولیس اہل کار نے بچے سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی ہے ۔ پولیس کے مطابق نشے میں دھت پولیس اہل کار کو شہریوں نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کے بعد ملزم کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ملزم کانسٹیبل محمدرمضان کادعویٰ ہے کہ اسے ادھار کی رقم لینی تھی، لوگوں نے زبردستی شراب پلائی۔ پولیس کے مطابق میڈیکل کرانے پر ملزم ساتھی اہل کاروں سے الجھ پڑا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.