تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اپریل 2014
وقت اشاعت: 3:59

کراچی: ٹول پلازہ کے قریب مسافر بس کو حادثہ، 1شخص جاں بحق

جیو نیوز - کراچی…سپرہائی وے پرٹول پلازہ کے قریب مسافر بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.