تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اپریل 2014
وقت اشاعت: 5:36

گھوٹکی: کاروکاری کاالزام،شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

جیو نیوز - گھوٹکی…گھوٹکی میں کاروکاری کے الزام میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ یہ واقعہ صدیق گوٹھو گاوٴں میں پیش آیا جہاں مختیار گوٹھو نامی شخص نے اپنی 22 سالہ بیوی امیراں پر کاروکاری کا الزام لگا کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں امیراں موقع پر ہلاک ہوگئی۔ واقعہ کے بعد ملزم فرار ہوگیا، پولیس کے مطابق مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردیی گئی ہے جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.