تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اپریل 2014
وقت اشاعت: 12:19

شکتوئی میں گاڑی پر فائرنگ 4افراد ہلاک ، ایک زخمی

جیو نیوز - شکتوئی …جنوبی اور شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے شکتوئی میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جنوبی اور شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے شکتوئی میں پیش آیا۔ جہاں ایک گاڑی پر نامعلوم افراد نے اندھادھند فائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے گاڑی میں موجود 4 افراد موقع پر ہلاک جبکہ کچھ افراد زخمی بھی ہوئے۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو مقامی پرائیوٹ کلینک میں منتقل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.