7 اپریل 2014
وقت اشاعت: 20:5
کراچی، سہراب گوٹھ تھانے اورایوب گوٹھ چوکی پر3دستی بم حملے
جیو نیوز - کراچی…کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران سہراب گوٹھ تھا نے اورایوب گوٹھ چوکی پر3دستی بم حملے ہوئے ہیں،پولیس کے مطابق ان حملوں میں ابتدائی طورپر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔مزید تحقیقات جاری ہیں۔