تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اپریل 2014
وقت اشاعت: 6:40

ہنگو: مکان کی چھت گرگئی، 1ہی خاندان کے 3افراد جاں بحق

جیو نیوز - ہنگو…لوئر اور کزئی کے علاقے درہ منی خیل میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی ہے جس کے نتیجے میں میاں، بیوی اور بیٹی ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.