تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اپریل 2014
وقت اشاعت: 12:14

تحریک انصاف کا تحفظ پاکستان بل کیخلاف سپریم کورٹ جانے فیصلہ

جیو نیوز - اسلام آباد…پاکستان تحریک انصاف کے راہنما شاہ محمود قریشی نے تحفظ پاکستان بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے،اسلام آباد میں پارٹی سربراہ عمران خان کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ تحفظ پاکستان بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کیلئے ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کی حمایت حاصل کرلی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.