تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اپریل 2014
وقت اشاعت: 21:20

ایم کیو ایم امریکا کی معید صدیقی کے لیے دعا ئیصحت کی اپیل

جیو نیوز - شکاگو…متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی، جوائنٹ آرگنائزرزمحمد ارشد حسین ، ندیم صدیقی، اراکین سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی سمیت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے کارکنان و ہمدردوں نے سابقحق پرست رکنسندھ اسمبلی معید صدیقی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے،یاد رہے کہ معید صدیقی ان دنوں امریکہ کے شہر سینٹ لوئس میں گھٹنے کی سرجری کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں انہوں نے ایم کیو ایم امریکہ کے کارکنان و حق پرست عوام سے ان کی جلد از جلد صحتیابی کے لئے دعاء کی اپیل کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.