تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2014
وقت اشاعت: 2:31

وزیراطلاعات سندھ کی صوبے میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت

جیو نیوز - کراچی…وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی سمیت صوبے بھر میں ہونے والے دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ انہوں نے آئی جی سندھ سے فوری طور پر رپورٹ طلب کرلی ہے اور ہدایات کی ہیں کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر دہشت گردوں کو گرفتار کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.