تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2014
وقت اشاعت: 15:17

دہشت گردوں کیلئے پاکستان میں زمین تنگ ہورہی ہے،وزیر اطلاعات

جیو نیوز - اسلام آباد…وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کیلئے اب پاکستان میں زمین تنگ ہورہی ہے۔اسلام آباد میں پمز ہسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب صورتحال بدل رہی ہے، اْن لوگوں نے بھی دھماکے کی مذمت کی ہے، جن کے نام پر پہلے دھماکے کیے جاتے رہے ہیں۔ وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کیلئے اب پاکستان میں زمین تنگ ہورہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.