تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اپریل 2014
وقت اشاعت: 0:9

گلستان جوہر: ہوٹل پرفائرنگ ،3افرادہلاک2زخمی،علاقہ میں کشیدگی

جیو نیوز - کراچی…کراچی میں گلستان جوہرمیں ہوٹل پرفائرنگ کے نتیجے میں3افرادجاں بحق جبکہ2زخمی ہوگئے،ریسکیوذرائعکے مطابق فائرنگ کے بعد گلستان جوہر بلاک پندرہ کے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی،اورمشتعل افرادنیپتھراوٴ بھی کیا۔جیو نیوز کے نمائندے قمر علی کے مطابق فائرنگ علاقہ میں واقعہ مدرسہ دارلخیر مدرسے کے طالب علموں پرکی گئی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.