تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اپریل 2014
وقت اشاعت: 0:9

پشاور: یونیورسٹی کیمپس میں دستی بم کا حملہ

جیو نیوز - پشاور…پشاور میں یونیورسٹی کیمپس میں دستی بم کا حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق یونیورسٹی کیمپس میں نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کیا تاہم حملے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ پولیس اس حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.