تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اپریل 2014
وقت اشاعت: 0:9

یونائیٹڈبلوچ آرمی کا اسلام آباددھماکے سے تعلق نہیں،وزارت داخلہ

جیو نیوز - اسلام آباد…وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یونائیٹڈبلوچ آرمی کااسلام آباددھماکے سے تعلق نہیں۔ ترجمان وزارت داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ یونائیٹڈ بلوچ آرمی کا ذمے داری قبول کرنا حیران کن نہیں مضحکہ خیز ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.