تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اپریل 2014
وقت اشاعت: 16:16

شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کی نچلی پروازیں

جیو نیوز - میران شاہ… شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کی نچلی پرواز پر قبائلیوں نے فائرنگ کردی ۔ذرائع کے مطابق جاسوس طیارے کی پروازیں صبح 11بجے سے شروع ہوئیں اور کافی دیر جاری رہیں۔اس دوران طیارے کی نچلی پرواز پر قبائلیوں نے طیارے پر فائرنگ کی،تاہم جاسوس طیارہ مسلسل پرواز کرتارہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.