تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اپریل 2014
وقت اشاعت: 1:39

جیوزنیوزکی خبر: بیت المال کا اعظم خان کے خاندان کیلیے امدادکااعلان

جیو نیوز - اسلام آباد…جیوزنیوزکی خبرپرایم ڈی بیت المال نے نوٹس لیتے ہوئے۔ اسلام آباددھماکے میں جاں بحق ہونے والے اعظم خان کے خاندان کیلیے سالانہ50ہزار روپے کے امدادکااعلان کیا ہے۔ایم ڈی بیت المال بیرسٹرعابد وحید نے اس حوالے سے کہا ہے کہ متوفی اعظم خان کے معذوربچے کاعلاج بھی کرایاجائیگا،اور اس سلسلے میں بیت المال سے فنڈ ز جاری کیے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.