تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اپریل 2014
وقت اشاعت: 5:58

لاہور: پاکستان چوک میں یکے بعد دیگرے 2دھماکے، 5افراد زخمی

جیو نیوز - لاہور… اچھرہ کے علاقے پاکستان چوک میں 2دھماکے ہوئے ہیں جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 5 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.