تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اپریل 2014
وقت اشاعت: 14:33

کویت کی عسکری ونگ کھولنے کی درخواست پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا،دفترخارجہ

جیو نیوز - اسلام آباد…ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ کویت کی طرف سے دفاعی ونگ کھولنے کی درخواست ضرورملی ہے جس پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے جاری بیان میں کہا ہے کہ کویت کی طرف سے دفاعی ونگ کھولنے کی درخواست ملی ہے۔ اس درخواست پر غور کیا جا رہا ہے ، تاہم اب تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ عسکری ونگ بارے قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.