تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اپریل 2014
وقت اشاعت: 23:41

پرویز مشرف کو بچانے کیلئے فوج کے پاس تو آئینی راستہ کوئی نہیں، انصار عباسی

جیو نیوز - اسلام آباد…فروغ نسیم کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار انصار عباسی کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف اپنا کیس عدالت میں لڑ رہے ہیں مگر فوج کے پاس ایسا کوئی آئینی یا قانونی راستہ نہیں جس پر عمل کرتے ہوئے وہ پرویز مشرف کو بچا لے، فروغ نسیم کا ایسا مشورہ افسوس ناک ہے۔ انہوں نے یہ بات جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.